12 April,2012

کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں ؟
تم کہ دینا کوئی خاص نہیں
ایک دوست ہے کّچا پّکا سا
ایک جھوٹ ہے آدہھاسّچا سا
ایک خواب ادھورا پورا سا
ایک پھول ہے روکھا سوکھا سا
ایک سپنا ہے بن سوچا سا
ایک رشتہ ہے انجانا سا
حقیقت میں افسانہ سا
کچھ پاگل سا دیوانہ سا
... بس ایک بہانا اچّھا سا
جیون کا ایسا ساتھی ہے
جو دور ہو تو کچھ پاس نہیں
کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں،
تم کہ دینا کوئی خاص نہیں۔۔۔۔۔۔

0 comments:

Post a Comment

write your comments here...

Note: only a member of this blog may post a comment.